عمران خان اپنے انجام سے بچ نہیں سکتے،احسن اقبال
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عدالت آئین کی محافظ ہے، آئین شکنی ہو گی تو عدالت اپنا کام کرے گی،اگر عمران خان شفاف انتخابات چاہتے ہیں تو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں آ کر بیٹھنا ہو گا،عمران خان نے بیرون ملک پاکستانیوں کے فنڈز غبن کیے،عمران خان… Continue 23reading عمران خان اپنے انجام سے بچ نہیں سکتے،احسن اقبال