ہیلی کاپٹر اسطرح استعمال کیا لوگ ٹانگہ یا رکشہ استعمال نہیں کرتے، خواجہ آصف کی شدید تنقید
اسلام آباد (این این ائٓی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کے بنی گالہ سے وزیراعظم آفس تک روزانہ ہیلی کاپٹر سے سفر کے 8 لاکھ کے خرچے پر اپنا ردعمل دیا ہے۔انہوں نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ بنی گالہ سے وزیراعظم ہاؤس یا دفتر آنا جانا کے پھیرے… Continue 23reading ہیلی کاپٹر اسطرح استعمال کیا لوگ ٹانگہ یا رکشہ استعمال نہیں کرتے، خواجہ آصف کی شدید تنقید