جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کے ہیلی کاپٹر استعمال کرنے پر شان شاہد کی انوکھی منطق، تنقید کا سامنا

datetime 22  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)پاکستانی معروف اداکار شان شاہد نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر کا استعمال کرکے قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے پر انوکھی منطق پیش کر دی ہے۔عمران خان پر جہاں اپنے دورِ حکومت میں شاہانہ انداز میں روزانہ آفس آنے جانے کیلئے ہیلی کاپٹر کے استعمال ہر تنقید کی جا رہی ہے وہیں اداکار شان شاہد سابق وزیر اعظم کے حق میں بول پڑے ہیں۔شان شاہد کا ایک ٹوئٹر صارف کی جانب سے شیئر کی گئی ٹوئٹ کے کمنٹ میں کہنا ہے کہ ’ہم پاکستانی عوام ٹیکس دیتے ہیں اور ہم اپنے وزیر اعظم عمران خان کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹر کا استعمال کریں، کسی کو کوئی مسئلہ ہے کیا؟‘۔شان شاہد کی اس ٹوئٹ کے بعد عمران خان سمیت شان شاہد بھی تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…