قومی مفاد اور لعنت کو ختم کرنے کیلئے منحرف ووٹ کو نہیں گننا چاہیے، وکیل پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر کے دلائل
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس منیب اختر نے آرٹیکل 63اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عزت کا راستہ یہی ہے کہ منحرف رکن مستعفی ہو کر گھر جائے۔جمعہ کوسپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس… Continue 23reading قومی مفاد اور لعنت کو ختم کرنے کیلئے منحرف ووٹ کو نہیں گننا چاہیے، وکیل پی ٹی آئی بیرسٹر علی ظفر کے دلائل