منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

نئی حکومت میں عوام کو صحت کارڈکی سہولت جاری رہے گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے بڑا اعلان کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

نئی حکومت میں عوام کو صحت کارڈکی سہولت جاری رہے گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے کہا ہے کہ صحت کارڈ کے حوالے سے بہت سی شکایات ہیں جس کا جائزہ لیا جارہا ہے تاہم اس سے متعلق فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ،وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے پولی کلینک اسپتال کے دورے کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے… Continue 23reading نئی حکومت میں عوام کو صحت کارڈکی سہولت جاری رہے گی یا نہیں؟ وفاقی وزیر صحت قادر پٹیل نے بڑا اعلان کردیا

مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کردیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کردیا گیا

کراچی(آئی این پی)مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کیا گیا ہے،مفتی منیب الرحمان نے بتایا ہے کہ اس سال ماہ صیام میں صدقہ فطر اور فدیہ کی کم از کم قیمت 170روپے مقرر کی گئی ہے،گندم کے 2 کلو آٹے کے حساب سے فطر کی رقم 170… Continue 23reading مفتی منیب الرحمان کی جانب سے صدقہ فطر اور فدیے کی رقم کا اعلان کردیا گیا

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

datetime 23  اپریل‬‮  2022

پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان کی سماجی شخصیت اور سود کے بغیر چلنے والے ملک کے سب سے بڑے مائیکروفنانس پروگرام اخوت کے بانی ڈاکٹر امجد ثاقب کو نوبیل امن انعام کیلئے نامزدکیا گیا ہے۔ڈاکٹر امجد ثاقب کا نام غربت کے خاتمے کیلئے کوشش اور انسانیت کی خدمت پر نامزد کیا گیا ہے۔نوبل امن… Continue 23reading پاکستان کی معروف سماجی شخصیت ڈاکٹر امجد ثاقب نوبیل انعام کیلئے نامزد

عید سے پہلے عید ،حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

datetime 23  اپریل‬‮  2022

عید سے پہلے عید ،حکومت نے سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد(آئی این پی)حکومت کی جانب سے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کر لیا گیا،جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سرکاری ملازمین کو عید کی چھٹیوں سے قبل تنخواہ ادا کی جائیگی، سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی جلد ادائیگی عیدالفطر کے وجہ سے کی جائیگی۔

ملک میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ ، وزیراعظم شہبازشریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

ملک میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ ، وزیراعظم شہبازشریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (آئی این پی، آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کی جانب سے ملک میں 15 ماہ بعد پہلے پولیو کیس رپورٹ ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔وزیر اعظم کی جانب سے متعلقہ حکام سے پولیو کیس کی وجوہات کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔اس صورتحال کی پیش نظر وزیراعظم نے پولیو… Continue 23reading ملک میں 15 ماہ بعد پولیو کا پہلاکیس رپورٹ ، وزیراعظم شہبازشریف نے ہنگامی قدم اٹھا لیا

وزیر اعلیٰ سے حلف کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں سامنے آ گئیں

datetime 23  اپریل‬‮  2022

وزیر اعلیٰ سے حلف کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں سامنے آ گئیں

لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ سے حلف کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں سامنے آ گئیں اور یہ سوال اٹھایا گیا ہے کہ حکومت کی منظوری کے بغیر گورنر کی طرف سے اپیل کیسے دائر ہوسکتی ہے،ہائیکورٹ نے گورنر پنجاب کو نوٹس ہی جاری نہیں کیا تو ایسے… Continue 23reading وزیر اعلیٰ سے حلف کے معاملے پر ہائیکورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے میں قانونی پیچیدگیاں سامنے آ گئیں

گورنر پنجاب کی طبعیت خراب، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

گورنر پنجاب کی طبعیت خراب، ہسپتال داخل کرا دیا گیا

لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کروادیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ گورنر عمر سرفراز چیمہ کی طبیعت سحری کے وقت خراب ہوئی جس کے بعد انہیںسروسز سپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ بھی لئے گئے۔

مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

datetime 23  اپریل‬‮  2022

مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

​ریاض(این این آئی) مدینہ منورہ کی شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے کے نتیجے میں آٹھ عازمین جاں بحق اور43زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی ادارے ریڈ کریسنٹ کے مدینہ منورہ میں دفترکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاکہ مدینہ منورہ حجرہ شاہراہ پرعازمین کی بس الٹنے سے 8 عازمین جاں بحق اور43 زخمی ہوگئے۔بس میں 51… Continue 23reading مدینہ منورہ میں افسوسناک واقعہ 8 عازمین جاں بحق،43زخمی

امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر ردعمل آگیا

datetime 23  اپریل‬‮  2022

امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر ردعمل آگیا

​واشنگٹن، اسلام آباد(این این آئی)امریکا کی جانب سے پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیر مقدم کیا گیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے کہاکہ امریکا مسلسل کہہ رہا ہے کہ عمران خان کے الزامات میں قطعی کوئی صداقت نہیں ہے۔جیلینا پورٹر کا کہنا تھا کہ امریکا… Continue 23reading امریکہ کا پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے پر ردعمل آگیا