اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2023

مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں لگی اپنے والد، مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پارٹی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مخالفین کو… Continue 23reading مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی… Continue 23reading سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

برطانیہ سے تجارتی مذاکرات معطلی کی خبریں ،بھارت کا ردعمل آگیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

برطانیہ سے تجارتی مذاکرات معطلی کی خبریں ،بھارت کا ردعمل آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے تین عہدے داروں نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل نہیں کیے گئے اور یہ اس سال بھی جاری رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدہ دارنے کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت اور برطانیہ میں سکھ علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں کے… Continue 23reading برطانیہ سے تجارتی مذاکرات معطلی کی خبریں ،بھارت کا ردعمل آگیا

امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا، امریکی افواج کی سرگرمیوں سے متعلق خفیہ دستاویزات پینٹاگون سے لیک ہو گئیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق لیک ہونے والی حساس امریکی دستاویزات میں انکشاف ہوا کہ امریکا نے جنوبی کوریا، اسرائیل اور یوکرین سے متعلق خفیہ معلومات جمع کیں۔مبینہ طور پر روس میں… Continue 23reading امریکا اپنے ہی اتحادیوں کی جاسوسی کرتا پکڑا گیا

وزیراعظم آزاد کشمیر کسی بھی عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار

datetime 11  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم آزاد کشمیر کسی بھی عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر ہائی کورٹ نےوزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کے الزام میں نااہل قرار دیدیا،آزاد کشمیرکی تاریخ میں پہلی بار کسی وزیراعظم کو توہین عدالت پر نااہل قرار دیا گیا ہے۔منگل کووزیراعظم آزادکشمیر ہائی کورٹ میں پیش ہوئے، ان کے خلاف سماعت چیف جسٹس ہائی کورٹ صداقت… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر کسی بھی عوامی عہدے کے لئے نااہل قرار

ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)ڈیرہ اسمعٰیل خان کے بیساکھی گراؤنڈ میں قائم ایک ڈسٹری بیوشن پوائنٹ پر مفت آٹے کی تقسیم کے دوران وقاص نامی ایک شہری ہیٹ اسٹروک کے سبب انتقال کرگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ظفر آباد کالونی میں رہائش پذیر متوفی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ان کے بیٹے کی… Continue 23reading ڈیرہ اسمعٰیل خان: مفت آٹے کی تقسیم کے دوران شہری ‘ہیٹ اسٹروک’ کے سبب انتقال کر گیا

ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدے کا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا رد عمل

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدے کا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا رد عمل

اسلام آبا د(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھانیکا ایک سال مکمل ہونے پر کہا ہے کہ ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، سفارتی تعلقات اور تعمیر نو کو نیازی حکومت نے شدید دھچکا پہنچایا،عمران نیازی حکومت کے خلاف عدم اعتمادکی ووٹنگ بے مثال تھی،عدم اعتماد کے ووٹ کی منظوری کے… Continue 23reading ڈیفالٹ کی تمام پیشگوئیاں غلط ثابت ہوئیں، عہدے کا سال مکمل ہونے پر وزیراعظم کا رد عمل

ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023

ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک )ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی علاقائی کشیدگی کے تناظر میں اپنی ڈرون صلاحیتوں کو زمینی سطح… Continue 23reading ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

بھارت میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کی خوشی میں فائرنگ

datetime 11  اپریل‬‮  2023

بھارت میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کی خوشی میں فائرنگ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی دلہن نے شادی کے موقع پر ساتھ بیٹھے دولہا کو نظر انداز کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کھول دی جس نے وہاں موجود سب کو حیران کر دیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن کی اپنی شادی میں… Continue 23reading بھارت میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کی خوشی میں فائرنگ

1 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 358 7,329