بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

بھارت میں اسٹیج پر بیٹھی دلہن کی خوشی میں فائرنگ

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی دلہن نے شادی کے موقع پر ساتھ بیٹھے دولہا کو نظر انداز کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کھول دی جس نے وہاں موجود سب کو حیران کر دیا، واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔ بھارتی ریاست اتر پردیش میں دلہن کی اپنی شادی میں ریوالور سے فائرنگ کرنے کی ویڈیو نے مقامی پولیس کی جانب سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص دلہن کو پستول دیتا ہےجسے لے کر وہ فائر کھوکرتی اور پھر واپس پستول پیچھے کھڑے شخص کو دے دیتی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…