نئی دہلی(این این آئی)بھارت کے تین عہدے داروں نے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات معطل نہیں کیے گئے اور یہ اس سال بھی جاری رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی وزارتِ خارجہ کے ایک عہدہ دارنے کہا کہ تجارتی مذاکرات میں پیش رفت اور برطانیہ میں سکھ علیحدگی پسندوں کی سرگرمیوں کے بارے میں نئی دہلی کے خدشات کو ایک دوسرے سے منسلک نہیں کیا جانا چاہیے۔نئی دہلی میں برطانوی ہائی کمیشن کے ایک سفارتی عہدہ دارنے کہا کہ تجارتی مذاکرات طے شدہ انداز میں جاری رہیں گے۔لندن میں سکیورٹی حکام برطانیہ میں سکھ علیحدگی پسند سرگرمیوں کے بارے میں بھارت کے خدشات کو دورکرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
برطانیہ سے تجارتی مذاکرات معطلی کی خبریں ،بھارت کا ردعمل آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































