لاہور، سابق کرکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا
لاہور(این این آئی)پنجاب کے علاقے مریدکے میں ٹیسٹ کرکٹر قیصر عباس کے ماموں سید نسیم عباس کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر نسیم عباس نماز فجر کے لیے گھر سے نکلے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، رخمی کرکٹرت کو لاہور منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔مقتول… Continue 23reading لاہور، سابق کرکٹر کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا