اسلام آباد میں برساتی نالہ نیلام کرکے فروخت کردیا گیا
اسلام آباد (این این آئی) سی ڈی اے نے نیلامی میں 50فٹ گہرا برساتی نالہ بیچ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کا 50فٹ گہرا نالہ، جسے اس کی حفاظت کرنے والوں نے ہی نیلام کر ڈالا۔اسلام آباد سی ڈی اے نے نیلامی میں50فٹ گہرا برساتی نالہ بیچ دیا ہے، جس کا انکشاف شہریوں نے چیئرمین… Continue 23reading اسلام آباد میں برساتی نالہ نیلام کرکے فروخت کردیا گیا