جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کر دیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دارالحکومت اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کا شیڈول تبدیل کردیا۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں 6 مئی تک تیار کی جائیں گی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 8 سے 22 مئی تک حلقہ بندی سے متعلق فیصلوں کے خلاف اعتراضات عائد کیے جا سکیں گے۔ای سی پی نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ 23 مئی سے 6 جون حلقہ بندیوں کے خلاف دائر اعتراضات پر اپیلیں نمٹائی جائیں گی۔اعلامیے میں کہا گیا کہ 7 سے 8 جون حلقہ بندیاں اتھارٹی کے فیصلے سے حلقہ بندیاں کمیٹی کو آگاہ کیا جائے گا۔ای سی پی نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن 9 جون کو حتمی حلقہ بندی فہرستیں شائع کرے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…