جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

وفاقی دارالحکومت میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش

datetime 11  اپریل‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)رمضان المبارک میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق شہر اقتدار کے نجی مال میں غلاف کعبہ اور اسلامی تبرکات کی نمائش کا انعقاد کیا گیا۔ نمائش میں رکھے گئے تبروکات کے جمالی حسن نے پورے ماحول کو ایمان افروز بنا دیا۔نمائش میں خانہ کعبہ کا چالیس سال پرانا غلاف ، کعبہ معظمہ کی چابی اور 300 سال پرانے قدیم قرآنی نسخوں سمیت اسلامی نوادرات رکھے گئے۔ ان تبرکات کو دیکھنے شہریوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی۔ماہ صیام میں قدیم قرآنی نسخوں کی زیارت پر شہریوں کے جذبات دیدنی تھے، شرکا کا کہنا تھا کہ یہ تبرکات ہمارے لئے باعث سعادت ہیں، نمائش سے نوجوان نسل کو اسلامی تہذیب سے بہتر شناسائی میں مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…