اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

آزادکشمیر کے قائم مقام وزیراعظم کون؟صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

datetime 12  اپریل‬‮  2023

آزادکشمیر کے قائم مقام وزیراعظم کون؟صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

مظفر آباد (این این آئی)توہین عدالت کیس میں وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس کی نا اہلی کے بعد سینیئر وزیر خواجہ فاروق قائم مقام وزیراعظم بن گئے ۔خواجہ فاروق نئے وزیراعظم کے انتخاب تک فرائض سر انجام دیں گے، صدر آزاد کشمیر بیر سٹر سلطان محمود نے دستخط کر کے سمری بھجوا دی ۔دوسری جانب سردار… Continue 23reading آزادکشمیر کے قائم مقام وزیراعظم کون؟صدر نے سمری پر دستخط کر دیے

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ،این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے خلاف اپیل خارج کردی۔ سابق وزیراعظم سردارتنویر الیاس کی لیگل ٹیم نے توہین عدالت کیس میں آزادکشمیر ہائی کورٹ کی جانب سے نااہلی کے فیصلے کے خلاف پٹیشن سپریم کورٹ میں فائل کی تھی ۔دوسری جانب توہین عدالت کیس… Continue 23reading آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویر الیاس کی نااہلی کیخلاف اپیل پر فیصلہ سنا دیا

ن لیگی سینئر ترین رہنما نے ملک میں عام انتخابات کو واحد حل قرار دے دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ن لیگی سینئر ترین رہنما نے ملک میں عام انتخابات کو واحد حل قرار دے دیا

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ 2017میں ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے نواز شریف کو نکالا گیا، ’’سوفٹ کو‘‘کے ذریعے پھرعمران خان کو نکالا گیا۔ایک انٹرویو میں سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ اس وقت ملک کی بقاء کیلئے مفاہمت کی ضرورت ہے، میں پاکستان میں گرینڈ ڈائیلاگ کی… Continue 23reading ن لیگی سینئر ترین رہنما نے ملک میں عام انتخابات کو واحد حل قرار دے دیا

عید کی خوشیاں دوبالا وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

عید کی خوشیاں دوبالا وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلے رواں ماہ کی تنخواہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے میں وزیراعظم شہبازشریف اور اور وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اس سلسلے میں مشاورت ہوئی جس کے بعد سرکاری ملازمین کو عیدالفطر سے پہلےاس ماہ… Continue 23reading عید کی خوشیاں دوبالا وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے بڑا اعلان کر دیا

پارٹی عہدے سےچھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردعمل بھی آگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

پارٹی عہدے سےچھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(این این آئی)سابق گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ وہ پیپلزپارٹی کا حصہ ہیں،انہیں کس نے عہدے سے ہٹانا ہے؟اب بچے جوان ہوگئے ہیں ٹھیک ہے ان کا حق ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لطیف کھوسہ نے کہاکہ انہیں نہ کسی عہدے اور نہ ہی کسی سند کی ضرورت ہے، وہ ذوالفقارعلی بھٹو… Continue 23reading پارٹی عہدے سےچھٹی ہونے پر لطیف کھوسہ کا ردعمل بھی آگیا

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)امریکی ڈالر کے عروج کا سفر رکا نہیں، آج بھی جاری ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 288 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 288 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔دوسری جانب پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر… Continue 23reading ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا

گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

datetime 12  اپریل‬‮  2023

گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں لاہور (این این آئی)حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر ریلیف کے وعدے دھرے کے دھرے رہ گئے،جبکہ دوسری جانب مہنگائی کی پرواز نہ رک سکی، چینی آٹا گھی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہونے کے باوجود مارکیٹ میں دستیاب نہیں۔رواں برس حکومت نے… Continue 23reading گھی مزید کتنا مہنگا ہوگیا؟ سن کر عوام کی چیخیں نکل گئیں

سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی

datetime 12  اپریل‬‮  2023

سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی

ممبئی(این این آئی) بالی وڈ سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی متعدد دھمکیوں کا سامنا ہے اور اب انہیں 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی موصول ہوئی ہے۔ ایک نامعلوم شخص نے ممبئی پولیس اسٹیشن میں دس اپریل کو رات نو بجے کال کی اور اپنا تعارف جودھپور کے روکی بھائی… Continue 23reading سلمان خان کو 30 اپریل تک قتل کرنے کی ایک اور دھمکی

آزاد کشمیر میں زلزلہ

datetime 12  اپریل‬‮  2023

آزاد کشمیر میں زلزلہ

مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں زلزلہ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد کے علاوہ وادیٔ نیلم اور باغ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا یہ بھی کہنا ہے کہ… Continue 23reading آزاد کشمیر میں زلزلہ

1 340 341 342 343 344 345 346 347 348 349 350 7,329