”میرے ناخن ختم ہوگئے” روہت شرما کی اہلیہ سے ویڈیو کال وائرل
ممبئی (این این آئی)انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل)میں ممبئی انڈینز کے کپتان روہت شرما کی گرائونڈ میں اپنی اہلیہ سے کی جانے والی ویڈیو کال سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جسے صارفین نے خوبصورت قرار دیا۔گزشتہ روز آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا جس… Continue 23reading ”میرے ناخن ختم ہوگئے” روہت شرما کی اہلیہ سے ویڈیو کال وائرل