آگرہ(این این آئی) جائیداد کے کاغذات پر مردہ خاتون کا انگوٹھا لگوانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گاڑی کی پچھلی سیٹ پر موجود مردہ خاتون کا انگوٹھا مختلف کاغذات پر لگوا رہا ہے۔ یہ انسانیت سوز واقعہ بھارت کے شہر آگرہ میں پیش آیا۔پولیس کے مطابق کملا دیوی کے شوہر کا کچھ عرصے پہلے انتقال ہوگیا تھا اور ان کی کوئی اولاد نہیں تھی۔ کملا دیوی کے بہنوئی کے بیٹوں نے جائیداد کے جعلی کاغذات بنوائے تھے۔ کملا دیوی کی بھانجی کے بیٹے کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے جس کا کہنا ہے کہ ملزمان لاش کو اسپتال لے جانے کا کہہ کر لے گئے تھے اور راستے میں گاڑی روک کر یہ کارروائی کی۔
انسانیت کی تذلیل، بھارت میں جائیداد کیلیے مردہ خاتون کے انگوٹھا لگوانے کی ویڈیو وائرل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...



















































