بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

اسرائیلی جاسوسی کمپنی کا 10 ممالک کو نشانہ بنانے کا انکشاف

datetime 12  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) مائیکروسافٹ کارپوریشن اور انٹرنیٹ واچ ڈاگ سٹیزن کی جانب سے شائع کردہ ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے ہیکنگ ٹولز کو کم از کم 10 ممالک میں صحافیوں، اپوزیشن شخصیات اور وکالت کی تنظیموں کے خلاف استعمال کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی میڈیا کے مطابق سٹیزن لیب نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ وہ 10 ممالک بشمول شمالی امریکہ اور یورپ کے متاثرین کی شناخت کرنے میں کامیاب رہے ہیں جن کے آئی فونز کو QuaDream Ltd کمپنی کے تیار کردہ سرویلنس سافٹ ویئر کا استعمال کرتے ہوئے ہیک کیا گیا۔QuaDream Ltd اسرائیلی اسپائی ویئر کمپنی NSO گروپ کی حریف کمپنی ہے۔ این ایس او کو امریکی حکومت جاسوسی کے الزامات پر بلیک لسٹ کرچکی ہے۔دوسری جانب مائیکروسافٹ نے بھی اپنی رپورٹ میں کہا کہ اس بات میں کوئی شک نہیں کہ اسپائی ویئر کا کوا ڈریم لمیٹڈ سے مضبوط تعلق ہے۔مائیکروسافٹ کے ایسوسی ایٹ جنرل کونسلر ایمی ہوگن برنی نے کہا کہ QuaDream جیسے کرائے کے ہیکنگ گروپس دوسرے بڑے ہیکرز کے سائے میں پروان چڑھتے ہیں اور اور انہیں شہریوں تک رسائی سے روکنا بہت ضروری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…