ہفتہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2026 

13 کتوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنیوالا شخص بالآخر گرفتار کرلیا گیا

datetime 14  اپریل‬‮  2025 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں کتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق دارالحکومت دہلی سے بے زبان کتوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ہوس کے بچاری شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد کتوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے شخص کی ایک ویڈیو بھی منظرِ عام پر آئی تھی جسے ملزم کے دوست کی جانب سے ریکارڈ کرنے کے ایکس پر اپ لوڈ کیا گیا تھا۔متعلقہ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد عوام کی جانب سے اس شخص کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور پھر پولیس کے حوالے کیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ملزم نے خود 6 کتوں کے ساتھ بد فعلی کا اعتراف کیا ہے جبکہ ملزم کی پڑوسی ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ اس شخص نے 13 کتوں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…