لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمے کا سمن لے کر پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔زمان پارک میں نوٹس وصول کروانے کے لئے لاہور پولیس، اسلام آباد پولیس کی معاونت کرے گی۔لاہور پولیس کے مطابق اسلام آباد کے سب انسپکٹر تجمل نقوی 4 رکنی ٹیم کے ہمراہ تھانہ ریس کورس پہنچے ۔پولیس کے مطابق تفتیشی تجمل نقوی عمران خان کی رہائش گاہ پر جا کر سمن وصول کروائیں گے۔لاہور پولیس کے مطابق زمان پارک نوٹس وصول کروانے کیلیے مقامی پولیس اسلام آبادپولیس کی معاونت کرے گی۔
عمران خان کا سمن لیکر اسلام آباد پولیس کی تفتیشی ٹیم لاہور پہنچ گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان



















































