بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

امریکی لیجنڈ گالفر ٹائیگر ووڈز کی گیند کتنے ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئی؟

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن ( این این آئی) معروف امریکی گالفر ٹائیگر ووڈز کی استعمال شدہ گیند 64ہزار ڈالرز میں نیلام ہوئی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائیگر ووڈز نے یہ گیند 1997 ء میں اپنے کیریئر کی پہلی ماسٹرز چمپئن شپ میں 9سالہ بچے کو

فائنل رائونڈ کے بعد تحفے میں دی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق گیند کی بولی 27مارچ کو 500 ڈالرز سے شروع ہو کر 64 ہزار ڈالرز تک پہنچی۔گیند پانے والے بچے نے تاریخی گیند اور اخبار کے تراشے فریم میں سجا کر اپنے گھر میں محفوظ رکھا تھا۔واضح رہے کہ 2021ء میں ٹائیگر ووڈز کی کار کو حادثہ پیش آیا تھا جس کے نتیجے میں ان کی دونوں ٹانگوں میں شدید چوٹیں آئی تھیں، ان کی دائیں ٹانگ کا نچلا حصہ چکنا چور ہو گیا تھا۔ٹائیگر ووڈز اس سے قبل 2009ء میں بھی ٹریفک حادثے کا شکار ہوئے تھے جبکہ 2017ء میں انہیں پولیس نے نشے کی حالت میں گاڑی چلانے کے شبہے میں حراست میں بھی لیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…