اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگڈیسک )ترکی نے ڈرون کی جدید صلاحیتوں سے لیس اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق ترکی نے اپنا پہلا طیارہ بردار بحری جہاز لانچ کردیا ہے جس کا مقصد یوکرین جنگ کے باعث بڑھتی ہوئی

علاقائی کشیدگی کے تناظر میں اپنی ڈرون صلاحیتوں کو زمینی سطح سے بحری کارروائیوں تک توسیع دینا ہے۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق ٹی سی جی انادولو نامی بحری جہاز صرف ہلکے ہوائی جہاز، خاص طور پر ہیلی کاپٹر اور جیٹ طیاروں کو سنبھال سکتا ہے جو چھوٹے رن وے سے ٹیک آف کر سکتے ہیں۔ یہ 232 میٹر لمبا، 32 میٹر چوڑا ہے اور اس میں تقریباً 1,400 اہلکار مع جنگی گاڑیوں کے بیک وقت سفر کرسکتے ہیں۔ترک صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں لانچنگ کی تقریب میں کہا کہ یہ جہاز ہمیں ضرورت پڑنے پر دنیا کے ہر کونے میں فوجی اور انسانی بنیادوں پر آپریشن کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ ہم اس جہاز کو ایک علامت کے طور پر دیکھتے ہیں جو ترکی کی علاقائی قیادت کی پوزیشن کو مستحکم کرے گا۔



کالم



ڈیتھ بیڈ


ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…