جمعرات‬‮ ، 13 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں رکھی نوازشریف کی تصویر سے متعلق کیا کہا؟

datetime 11  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے پارلیمنٹ گیلری میں لگی اپنے والد، مسلم لیگ ن کے بانی رہنما میاں محمد نواز شریف کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔پارٹی سینئر نائب صدر مریم نواز نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر والد کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مخالفین کو پیغام دیا ہے۔مریم نواز کا اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ پارلیمنٹ ہاؤس کی گیلری میں، نواز شریف کی یہ تصویر ان لوگوں کے لیے ایک سبق اور لمحہ فکریہ ہے جنہوں نے اس کے خلاف سازش کی اور سوچا کہ وہ اسے ختم کر دیں گے، تعریف صرف اللّٰہ کے لیے ہے۔ واضح رہے کہ نواز شریف کی یہ تصویر گزشتہ روز آئین پاکستان کی گولڈن جوبلی کے موقع پر پارلیمنٹ گیلری میں لگائی گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…