پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آ گیا

حیدر خیل، ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں چاند نظر آ گیا، عیدالفطر منانے کا اعلان کر دیا گیا، 24 نیوز کی خبر کے مطابق باقاعدہ اعلان گواہان کا کمیٹی کے سامنے شہادتیں دینے کے بعد کیا جائے گا، شمالی وزیرستان کے گاؤں حیدر خیل سے سات شہادتیں موصول ہوئی ہیں، گواہ رویت ہلال کمیٹی… Continue 23reading شمالی وزیرستان میں عید کا چاند نظر آ گیا

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکہ میں ایوارڈ کا اعلان

datetime 30  اپریل‬‮  2022

بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکہ میں ایوارڈ کا اعلان

کیلیفورنیا (این این آئی)امریکا کی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لیور مور میں 72 سالہ بزرگ شہری کی جان بچانے پر مقامی پولیس نے پاکستانی نوجوان بلال شاہد کو ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی شہر لیورمور میں 72 سالہ شہری واک کرتے ہوئے فٹ پاتھ پر گر پڑے اور بے ہوش… Continue 23reading بزرگ شہری کی جان بچانے پر پاکستانی نوجوان کیلئے امریکہ میں ایوارڈ کا اعلان

شیریں مزاری کو ”فیک نیوز“شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

شیریں مزاری کو ”فیک نیوز“شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو “فیک نیوز” شئیر کرنا مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا پر کڑی تنقید کا سامنا کرنے کے بعد ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا۔ شیریں مزاری نے امریکی اخبار سے منسوب کرتے ہوئے طنزیہ کارٹون شئیر کیا، جس میں عدلیہ کو ”انکل سیم“سے شاباش لیتے ہوئے دکھایا گیا… Continue 23reading شیریں مزاری کو ”فیک نیوز“شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

پچھلے چار سال میں ایم ایل ون جیسے اہم پراجیکٹ پر کوئی کام نہیں ہو سکا، تہلکہ خیز انکشاف

datetime 30  اپریل‬‮  2022

پچھلے چار سال میں ایم ایل ون جیسے اہم پراجیکٹ پر کوئی کام نہیں ہو سکا، تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ایم ایل ون کی موجودہ صورتحال، ریلوے کے ترقیاتی منصوبوں اور رابطہ ایپلیکیشن پر اجلاسوں کی صدارت کی۔ایم ایل ون کی تازہ ترین صورتحال پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے اس امر پر تشویش کا اظہار کیا کہ پچھلے چار سال میں اس… Continue 23reading پچھلے چار سال میں ایم ایل ون جیسے اہم پراجیکٹ پر کوئی کام نہیں ہو سکا، تہلکہ خیز انکشاف

عمران خان اور شیخ رشید پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عمران خان اور شیخ رشید پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی ساجد طوری اور پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ اوور سیز پاکستانیوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،انہیں ووٹ کا حق دینے پر مشاورت ہورہی ہے، ہم ورکرز ویلفیئر فنڈ، او پی ایف اور ای او بی آئی سمیت تمام… Continue 23reading عمران خان اور شیخ رشید پر سعودی عرب میں داخلے پر پابندی عائد کی جائے،بڑا مطالبہ سامنے آ گیا

مجھ پر الزام لگا رہے ہیں میں تو خود عاشق رسولؐ ہوں،یہ 5 شکلیں جہاں بھی جائیں گی، انہیں گندے انڈے پڑیں گے، شیخ رشید

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مجھ پر الزام لگا رہے ہیں میں تو خود عاشق رسولؐ ہوں،یہ 5 شکلیں جہاں بھی جائیں گی، انہیں گندے انڈے پڑیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(این این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ 5 شکلیں دنیا میں جہاں بھی جائیں گی انہیں گندے انڈے پڑیں گے،ملک کی تشویش ناک اور خوف ناک صورت حال ہے، اس پر خاموش بنا رہا جائے ایسا نہیں ہوسکتا ہے،اگر پنجاب میں… Continue 23reading مجھ پر الزام لگا رہے ہیں میں تو خود عاشق رسولؐ ہوں،یہ 5 شکلیں جہاں بھی جائیں گی، انہیں گندے انڈے پڑیں گے، شیخ رشید

عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہو گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہو گیا

لاہور(مانیٹرنگ، این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی پنجاب اسمبلی میں موجودگی کے باوجود ان کی سکیورٹی اور سکواڈ واپس روانہ ہو گیا۔اس طرح جاتے جاتے عثمان بزدار کے ساتھ ہاتھ ہو گیا، دوسری طرف عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ انہو ں نے خود سکیورٹی سٹاف کو بھیجا ہے، عثمان بزدار گزشتہ روز… Continue 23reading عثمان بزدار کے ساتھ جاتے جاتے ہاتھ ہو گیا

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ عبادت پر تھی،انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی

datetime 30  اپریل‬‮  2022

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ عبادت پر تھی،انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی

لندن (این این آئی)برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہوئے احتجاج سے اعلان لاتعلقی کیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں انیل مسرت نے کہا کہ سعودی عرب عمرے کیلئے گیا تھا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ… Continue 23reading مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ عبادت پر تھی،انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی

نوشہرہ میں تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، 20 لاکھ لیٹر پٹرول جل گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2022

نوشہرہ میں تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، 20 لاکھ لیٹر پٹرول جل گیا

نوشہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نوشہرہ میں تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی اور 50 آئل ٹینکرز میں موجود 20 لاکھ لیٹر پیٹرول بھی جل گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تارو جبہ آئل ڈپو کے کچھ فاصلے پر پارکنگ ایریا میں آگ لگی اور آناً فاناً پھیل… Continue 23reading نوشہرہ میں تارو آئل ٹینکرز ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی، 20 لاکھ لیٹر پٹرول جل گیا