ہفتہ‬‮ ، 04 جنوری‬‮ 2025 

مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ عبادت پر تھی،انیل مسرت کا مسجد نبوی واقعے سے اعلان لاتعلقی

datetime 30  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)برطانوی بزنس مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے قریبی دوست انیل مسرت نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہوئے احتجاج سے اعلان لاتعلقی کیا ہے۔لندن سے جاری بیان میں انیل مسرت نے کہا کہ سعودی عرب عمرے کیلئے گیا تھا، مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں تمام توجہ عبادت پر تھی۔انہوں نے کہا کہ میں کسی بھی نوعیت کے احتجاج کو نہ تو منظم کیا اور نہ ہی اس حوالے سے کسی کو اکسایا ہے۔برطانوی بزنس مین نے کہا کہ اللہ تعال ہم سب کو ہر قسم کی رسوائی سے محفوظ رکھے۔

موضوعات:



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…