ریٹائر ہونے پر سرکاری ملازمین کوایک سال تک تنخواہ ملتی رہے گی، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان
لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے ریٹائر ہونے والے سرکاری ملازمین کو ایک سال تک 65فیصد تنخواہ کی ادائیگی کا بڑا اعلان کر دیا ۔نگران وزیر اطلاعات عامر میر نے نگران وزیر صنعت و تجارت ایس ایم تنویر اور سیکرٹری خزانہ مجاہد شیر دل کے ہمراہ آئندہ چار ماہ کیلئے پیش کئے گئے بجٹ پر… Continue 23reading ریٹائر ہونے پر سرکاری ملازمین کوایک سال تک تنخواہ ملتی رہے گی، پنجاب حکومت کا بڑا اعلان