جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

پٹرول 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تیاری

datetime 14  مئی‬‮  2022

پٹرول 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تیاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی)پٹرول 46روپے اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تیاری کر لی گئی ہے ، اس بات کا دعویٰ نجی ٹی وی نے کیا ہے، واضح رہے کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی اوگرا نے حکومت کو پیٹرولیم مصنوعات پر بڑھتی ہوئی سبسڈی سے آگاہ کرتے ہوئے حکومت… Continue 23reading پٹرول 46 اور ڈیزل 84 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تیاری

عدالتی حکم پر کابینہ ڈویژن نے حنیف عباسی کی تقرری پر نظرثانی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی

datetime 14  مئی‬‮  2022

عدالتی حکم پر کابینہ ڈویژن نے حنیف عباسی کی تقرری پر نظرثانی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی

اسلام آباد (این این آئی)کابینہ ڈویژن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو تحریری طور پر آگاہ کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی کی تعیناتی پر عدالتی احکامات کی روشنی میں نظرثانی کی سمری وزیراعظم کو بھجوا دی گئی ہے۔ کابینہ ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری خرم غزنوی نے عدالتی نوٹس پر اسلام… Continue 23reading عدالتی حکم پر کابینہ ڈویژن نے حنیف عباسی کی تقرری پر نظرثانی کی سمری وزیر اعظم کو بھجوا دی

پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

datetime 14  مئی‬‮  2022

پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

پشاور(این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) میں سندھ پولیس نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی چوتھے کیس میں گرفتاری ڈال دی۔بوٹ بیسن پولیس نے علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کے لیے عدالت سے رجوع کیا، اے ٹی سی نے پولیس کو علی وزیر سے جیل میں تحقیقات کی اجازت دے… Continue 23reading پولیس نے علی وزیر کی چوتھے مقدمے میں گرفتاری ڈال دی

عمران خان ذہنی طورپرپہلے سے بھی بد تر ہوگئے ہیں ، خواجہ آصف

datetime 14  مئی‬‮  2022

عمران خان ذہنی طورپرپہلے سے بھی بد تر ہوگئے ہیں ، خواجہ آصف

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے قتل کی سازش کی بات پر یقین نہیں کرتا ہے ، یہ شعبدہ بازی ہے ،عمران خان ایسی باتیں کررہے ہیں جن سے ان کے ذہنی توازن پر شک ہوتا ہے ،جب حکمران تھے تو تب… Continue 23reading عمران خان ذہنی طورپرپہلے سے بھی بد تر ہوگئے ہیں ، خواجہ آصف

اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو قوم کے سامنے آئیگی ،سارے پاکستانیوں کو پتہ چلے کہ کون کون ملوث تھا؟ عمران خان نے اہم ویڈیو ریکارڈ کرا دی

datetime 14  مئی‬‮  2022

اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو قوم کے سامنے آئیگی ،سارے پاکستانیوں کو پتہ چلے کہ کون کون ملوث تھا؟ عمران خان نے اہم ویڈیو ریکارڈ کرا دی

سیالکوٹ (این این آئی) سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہاہے کہ ملک کے اندر اور باہر بند کمروں میں میری جان لینے کی سازش ہورہی ہے،اس سازش کا مجھے پہلے پتہ تھا اور چند دن پہلے مجھے پورا علم ہوچکا ہے، میں نے ایک ویڈیو ریکارڈ کرواکر… Continue 23reading اگر مجھے کچھ ہوا تو یہ ویڈیو قوم کے سامنے آئیگی ،سارے پاکستانیوں کو پتہ چلے کہ کون کون ملوث تھا؟ عمران خان نے اہم ویڈیو ریکارڈ کرا دی

عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے،وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ

datetime 14  مئی‬‮  2022

عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے،وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی پہلے توہین مسجد نبوی کا مرتکب ہوا اور اب گرجاگھرکوجلسہ گاہ بنانے کی کوشش کرکے مسیحی برادری کے مذہبی جذبات کواکسایاہے۔سیالکوٹ میں پی ٹی آئی کاگرجا گھر کی جگہ جلسہ کرنے پروزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اپنے… Continue 23reading عمران نیازی ریاست پاکستان کے لئے خطرہ بن چکا ہے،وزیر داخلہ رانا ثنا ء اللہ

چوہدری شجاعت حسین کا باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

datetime 14  مئی‬‮  2022

چوہدری شجاعت حسین کا باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرلی ہے۔چوہدری شجاعت حسین نے ہفتہ سے باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ پہلے میں ٹوئٹر پر موجود نہیں تھا، سیاست کا تقاضہ تھا… Continue 23reading چوہدری شجاعت حسین کا باقاعدہ ٹوئٹر پر شمولیت کا اعلان

بند کمروں کے اندر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان

datetime 14  مئی‬‮  2022

بند کمروں کے اندر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا،… Continue 23reading بند کمروں کے اندر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان

فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا

datetime 14  مئی‬‮  2022

فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا

سیالکوٹ(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ یہ نیا الطاف حسین پیدا ہوا ہے جو وزیر اعظم اور پوری کابینہ کو لندن بلا لیتا ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ جو… Continue 23reading فواد چوہدری نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو نیا الطاف حسین قرار دے دیا