بدھ‬‮ ، 29 اکتوبر‬‮ 2025 

بند کمروں کے اندر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے، عمران خان

datetime 14  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیالکوٹ میں جلسہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں سازش کے تحت گراؤنڈ میں جلسہ کرنے سے روکا گیا، ان کی کوشش تھی ایک راستہ ہے بند کر دیں گے تو لوگ نہیں پہنچیں گے، نواز شریف جب کرکٹ کھیلتا تھا تو اپنے ایمپائر کھڑے کرتاتھا، نواز شریف نے کبھی سچ بھی نہیں بولا، نواز شریف تم اور تمہاری پارٹی بزدل ہے، نواز شریف نے کہا کہ میں بیمار ہوں مرنے والا ہوں، جب باہر جانے کی اجازت ملی تو بھاگ کر جہاز پر چڑھ گیا لندن کی ہوا لگی تو ساری بیماریاں بھاگ گئیں، اب لندن میں بیٹھ کر سازش کر رہا ہے، نواز شریف نے ساری زندگی کوئی کام ایمانداری سے نہیں کیا۔ عمران خان نے تحریک کو انقلاب کا نام دے دیا اور کہا کہ گیدڑ نواز شریف یہ انقلاب تم نہیں روک سکتے۔ ان کاکہنا تھا کہ ملک کے اندر اور باہر میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے۔بند کمروں میں میری جان لینے کی سازش ہو رہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…