ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ایچ ای سی کی جانب سے غیر مجاز طور پر ترقیاتی فنڈز کمرشل بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کئے جانے کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ایچ ای سی کی جانب سے غیر مجاز طور پر ترقیاتی فنڈز کمرشل بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کئے جانے کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکائونٹس کمیٹی کے اجلاس میں ایچ ای سی کی جانب سے غیر مجاز طور پر ترقیاتی فنڈز کمرشل بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کئے جانے کا انکشاف ہواہے ۔پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ہائیر ایجوکیشن کمیشن سے متعلق… Continue 23reading ایچ ای سی کی جانب سے غیر مجاز طور پر ترقیاتی فنڈز کمرشل بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کئے جانے کا انکشاف

وزارت داخلہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ

datetime 13  اپریل‬‮  2023

وزارت داخلہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزرات داخلہ نے نیوزی لینڈکرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 11 سے 26 اپریل تک پاکستان کے دورے پر ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بھی ٹیم کو اسٹیٹ لیول سکیورٹی فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب… Continue 23reading وزارت داخلہ کا نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو وی وی آئی پی سیکورٹی دینے کا فیصلہ

ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)نجی تعلیمی اداروں نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے 21 اپریل تا 24 اپریل تک بند رہیں گے۔کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مطابق ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں کے لئے عیدالفطرکی چھٹیوں کا اعلان کردیاگیا… Continue 23reading ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان

صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے سے معذرت کرلی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے سے معذرت کرلی

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخوا حکومت مالی مشکلات کا شکار ، صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخوہیں دینے سے معذرت کرلی ۔ نگران مشیر برائے خزانہ حمایت اللہ نے کہا کہ کابینہ نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق جنرل سیلز ٹیکس آن گْڈزاینڈ سروسز کے رولز بنانے کی بھی منظوری دیدی۔پشاور… Continue 23reading صوبائی کابینہ نے عید سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہیں دینے سے معذرت کرلی

کراچی میں 50 فیصد فلورملزبند ہو چکیں، شہر میں آٹے کا بحران آنے والا ہے، بڑا دعویٰ

datetime 13  اپریل‬‮  2023

کراچی میں 50 فیصد فلورملزبند ہو چکیں، شہر میں آٹے کا بحران آنے والا ہے، بڑا دعویٰ

کراچی (این این آئی) تحریک عوام پاکستان کے چیئرمین زاہد اعوان نے کہا ہے کہ کراچی میں 50 فیصد فلور ملزبند ہوچکی ہیں جس کی وجہ سے شہر میں آٹے کا شدید بحران آنے والے ہے،اندرون سندھ سے کراچی آنے والی گندم کیلئے سندھ حکومت کی چیک پوسٹس شہریوں کیلئے وبالِ جان بن چکی ہیں،… Continue 23reading کراچی میں 50 فیصد فلورملزبند ہو چکیں، شہر میں آٹے کا بحران آنے والا ہے، بڑا دعویٰ

وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 238 ارب روپے واجب الادا ہیں،نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

datetime 13  اپریل‬‮  2023

وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 238 ارب روپے واجب الادا ہیں،نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

پشاور(این این آئی)نگران وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ وفاق سے مختلف مدوں میں ملنے والے محصولات میں وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 238 ارب روپے واجب الادا ہیں اور وہ ان بقایا جات کی ادائیگی کے سلسلے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ دو دفعہ ملاقات کرنے… Continue 23reading وفاق کے ذمے خیبر پختونخوا کے 238 ارب روپے واجب الادا ہیں،نگران وزیراعلیٰ اعظم خان

قومی اسمبلی ،علی وزیر،محسن داوڑ اور دیگر قبائلی ارکان نے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کردی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

قومی اسمبلی ،علی وزیر،محسن داوڑ اور دیگر قبائلی ارکان نے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کردی

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی میں رکن اسمبلی علی وزیر،محسن داوڑ اور دیگر قبائلی ارکان نے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کردی جس پر اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے اعلان کیا ہے کہ قومی اسمبلی کا خصوصی ان کیمرہ اجلاس جمعہ کو طلب کرلیا گیاہے جس میں قبائلی… Continue 23reading قومی اسمبلی ،علی وزیر،محسن داوڑ اور دیگر قبائلی ارکان نے قبائلی علاقوں میں فوجی آپریشن کے فیصلے کی سختی سے مخالفت کردی

سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں،چودھری پرویزالٰہی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں،چودھری پرویزالٰہی

لاہور ( این این آئی)مرکزی صدر پاکستان تحریک انصاف چودھری پرویزالٰہی اور سابق وفاقی وزیر چودھری وجاہت حسین سے پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کے سابق صدر عمر ڈار، ذوالفقار گھمن اور آصف چٹھہ ایڈووکیٹ نے ملاقات کی۔ چودھری پرویزالٰہی نے کہا کہ شہباز شریف کابینہ نے ہٹ دھرمی اختیار کر رکھی ہے کہ ہم… Continue 23reading سپریم کورٹ کے بغیر حکومت اور ریاست کا کوئی تصور نہیں،چودھری پرویزالٰہی

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

واشنگٹن(این این آئی)زندگی کی تمام جمع پونجی بیٹی کے کینسر کے علاج پر خرچ کرنے والی امریکی خاتون نے 2 ملین ڈالر کی لاٹری جیت لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی خاتون، جیرالڈائن جیمبلٹ نے بچت کر کے جمع کی گئی اپنی تمام رقم بیٹی کے چھاتی… Continue 23reading بیٹی کے علاج پر تمام جمع پونجی لٹا دینے والی ماں کی لاٹری لگ گئی

1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 7,329