ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

datetime 14  اپریل‬‮  2023

3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

لاہور( این این آئی)تین غیر ملکی ایئر لائنز کی جانب سے پاکستان کے لیے فضائی سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کی گئی ہے۔غیر ملکی ایئر لائنز میں متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز شامل ہیں۔متحدہ عرب امارات، آذر بائیجان اور ایتھوپیا ایئر لائنز نے فضائی آپریشن کے لیے متعلقہ اتھارٹی سے… Continue 23reading 3 غیر ملکی ایئر لائنزنے پاکستان کیلئے سروسز شروع کرنے میں دلچسپی ظاہر کر دی

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے

datetime 14  اپریل‬‮  2023

اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے

کراچی (این این آئی)پاکستانی فلم، ٹیلی ویژن اور تھیٹر کے معروف اداکار، مصنف اور کوریوگرافر عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے اداکار نے بتایا ہے کہ گزشتہ رات گئے ان کے والد اس جہانِ فانی سے کوچ کر گئے، ان… Continue 23reading اداکار عثمان خالد بٹ کے والد ڈاکٹر خالد سعید بٹ انتقال کر گئے

نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان

datetime 14  اپریل‬‮  2023

نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان

لاہور( این این آئی)پاکستان کی ایک نجی بس سروس نے عید الفطر کے بعد اسلام آباد اور چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔کمپنی کے ایک نمائندے نے گوادر پرو کو بتایا کہ اسلام آباد سے تاشکرگان تک سروس 13 مئی 2023 کو شروع ہو جائے گی۔ پہلے مرحلے… Continue 23reading نجی بس سروس کااسلام آباد ،چین کے شہر تاشکورگان کے درمیان سروس شروع کرنے کا اعلان

تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی

datetime 14  اپریل‬‮  2023

تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی

لاہور( این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے حلقہ این اے 121سے متحرک اور سینئر رہنمائوں نے ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں اور کارکنوں نے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما، فوکل پرسن فوڈ سکیورٹی و خصوصی اقدامات جمشید اقبال چیمہ سے ملاقات کر… Continue 23reading تحریک انصاف نے ن لیگ کی بڑی وکٹ اڑا دی

کروڑوں روپے رشوت لینے کامقدمہ،پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023

کروڑوں روپے رشوت لینے کامقدمہ،پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور( این این آئی)اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی صدر چودھری پرویز الٰہی کی عبوری ضمانت منظورکرلی۔اینٹی کرپشن کی خصوصی عدالت کے جج علی رضا نے سابق وزیر اعلیٰ کے خلاف کروڑوں روپے رشوت لینے کے مقدمہ کی سماعت کی ۔عدالت نے… Continue 23reading کروڑوں روپے رشوت لینے کامقدمہ،پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر فیصلہ آگیا

زرمبادلہ کے ذخائر مزید17 کروڑ ڈالرز کم ہوگئے

datetime 14  اپریل‬‮  2023

زرمبادلہ کے ذخائر مزید17 کروڑ ڈالرز کم ہوگئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)مشکل میں گھری پاکستانی معیشت کیلئے بری خبر ،اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر مزید 17 کروڑ ڈالر کم ہو کر بمشکل 4 ارب ڈالر رہ گئے۔ انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بتایا کہ زرمبادلہ کے ذخائر قرضوں کی ادائیگی کے سبب کم ہوئے،… Continue 23reading زرمبادلہ کے ذخائر مزید17 کروڑ ڈالرز کم ہوگئے

الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

datetime 14  اپریل‬‮  2023

الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی سے پریشان عوام کی سنی گئی،کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی( ای سی سی) نے الیکٹرک بائیکس اور الیکٹرک رکشہ اسکیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت وزیراعظم یوتھ بزنس اور زرعی لون اسکیم کے تحت ای بائیکس اور ای رکشہ کیلئے بلا سود 5 لاکھ تک قرضہ دیا جائے… Continue 23reading الیکٹرک بائیکس اور ای رکشہ اسکیم کی منظوری، کتنے لاکھ روپے تک کا قرضہ ملے گا ، جانئے

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں

datetime 14  اپریل‬‮  2023

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں

ممبئی(این این آئی) سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے بہت سختی برتتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں

سابق اعلیٰ فوجی افسران نے آئین کی بالا دستی کیلیے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023

سابق اعلیٰ فوجی افسران نے آئین کی بالا دستی کیلیے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )افواج پاکستان کے سابق افسران کی غیر سرکاری اور غیر رجسٹرڈ تنظیم ویٹرنز آف پاکستان نے آئین کی بالادستی کے لیے عمران خان کی حمایت و تائید کا اعلان کردیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سابق اعلی فوجی افسران کی تنظیم کا دس رکنی وفد زمان پارک پہنچا جہاں انہوں… Continue 23reading سابق اعلیٰ فوجی افسران نے آئین کی بالا دستی کیلیے عمران خان کی حمایت کا اعلان کردیا

1 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 7,329