ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

عمران خان کے سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، ایف آئی اے تفتیش میں اہم انکشافات

datetime 13  اپریل‬‮  2023

عمران خان کے سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، ایف آئی اے تفتیش میں اہم انکشافات

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف سیکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی منی لانڈرنگ کیس میں گرفتاری کے معاملے پر ایف آئی اے کی تفتیش کے دوران اہم انکشافات سامنے آگئے۔ملزم افتخار رسول گھمن 41جعلی کمپنیاں بنا کر دو ساتھیوں سمیت منی لانڈرنگ کرتا رہا، کروڑوں روپے کی ٹرانزیکشنز… Continue 23reading عمران خان کے سیکیورٹی آفیسر کی گرفتاری، ایف آئی اے تفتیش میں اہم انکشافات

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل ہو گا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل ہو گا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا معرکہ جمعہ کی رات نو بجے شروع ہو گا۔ ٹرافی کی تقریب رونمائی میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹام لیتھم… Continue 23reading پاکستان، نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی، پہلا میچ کل ہو گا

یواے ای میں گھر پر علاج کے لیے جدید موبائل، فولڈ ایبل ڈینٹل کلینک کا آغاز

datetime 13  اپریل‬‮  2023

یواے ای میں گھر پر علاج کے لیے جدید موبائل، فولڈ ایبل ڈینٹل کلینک کا آغاز

ابوظہبی(این این آئی)یو اے ای نے ایک موبائل، فولڈ ایبل ڈینٹل کلینک کا آغاز کیا ہے تاکہ ان مریضوں کے لیے گھر پر خدمات فراہم کی جا سکیں جو بعض طبی اور جسمانی حالات کی وجہ سے طبی مراکز میں جانے سے قاصر ہیں۔میڈیارپورٹ کے مطابق موبائل کلینک ایک مربوط، جدید ڈینٹل یونٹ ہے جو… Continue 23reading یواے ای میں گھر پر علاج کے لیے جدید موبائل، فولڈ ایبل ڈینٹل کلینک کا آغاز

آن لائن ڈیجیٹل ایپ فراڈ میں منڈی بہائو الدین کے متاثرین بھی سامنے آ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2023

آن لائن ڈیجیٹل ایپ فراڈ میں منڈی بہائو الدین کے متاثرین بھی سامنے آ گئے

لاہور( این این آئی)آن لائن ڈیجیٹل ایپ کے سب سے بڑے فراڈ میں منڈی بہائو الدین سے بھی متاثرین سامنے آگئے۔متاثرین آئی ڈی اے نے بتایا کہ ہمارے گروپ نے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے کی سرمایہ کاری گنوادی،ہربندہ 5،6 لاکھ روپے کی سرمایہ کر چکا تھا ۔متاثرین کے مطابق ایپ انتظامیہ نے کچھ دن… Continue 23reading آن لائن ڈیجیٹل ایپ فراڈ میں منڈی بہائو الدین کے متاثرین بھی سامنے آ گئے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے میں دلچسپی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے میں دلچسپی

ڈھاکہ (این این آئی) بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل)میں چار بار کی فاتح ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن نفیسہ کمال نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)میں فرنچائز خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔اس بات کا انکشاف بنگلا دیشی صحافی فہیم رحمان نے کیا جن کا کہنا ہے کہ کومیلا وکٹورینز کی مالکن… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ ٹیم کومیلا وکٹورینز کی مالکن کی پی ایس ایل میں ٹیم خریدنے میں دلچسپی

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی دوسرے روز مزید کمی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی دوسرے روز مزید کمی

کراچی(این این آئی) ڈالر کے مقابلے میں روپیہ بتدریج تگڑا ہونے لگا، انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں جمعرات کو بھی ڈالر ریورس گئیر میں رہا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو کاروباری دورانیے کے دوران انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر ایک موقع پر2.29روپے کی کمی سے 284.33روپے کی سطح پر بھی آگئی تھی تاہم دورانیے کے… Continue 23reading ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی دوسرے روز مزید کمی

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد منظور

datetime 13  اپریل‬‮  2023

قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کی بالادستی اور چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کر لی۔حکمران اتحاد نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے… Continue 23reading قومی اسمبلی میں چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق 8 رکنی بینچ کو تحلیل کرنے کی قرارداد منظور

بڑھتی مہنگائی، گاہک سادہ اور سستے جوتے چپل خریدنے لگے

datetime 13  اپریل‬‮  2023

بڑھتی مہنگائی، گاہک سادہ اور سستے جوتے چپل خریدنے لگے

کراچی(این این آئی)ہوشربا مہنگائی اور قوت خرید میں کمی سے شہریوں کی توجہ ان سستے پیزاروں، چپلوں اور جوتوں کی خریداری پر مرکوز ہے جن کی قیمت ایک ہزار روپے یا اس کم ہیں۔کراچی میں مختلف اقسام کی چپلوں اور جوتوں کی خریداری کے رحجان میں 60 فیصد کی کمی آگئی ہے، مہنگائی اور قوت… Continue 23reading بڑھتی مہنگائی، گاہک سادہ اور سستے جوتے چپل خریدنے لگے

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2023

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد (این این آئی)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔سینئر سول جج نصر من اللّٰہ نے گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔تحریری حکم نامے میں کہا… Continue 23reading عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے خلاف کیس کا تحریری حکم نامہ جاری

1 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 7,329