ہفتہ‬‮ ، 19 اپریل‬‮ 2025 

ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی لاہور ( این این آئی) محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کا تیسرا عشرہ بھی ٹھنڈا گزرنے کی پیش گوئی کردی، بارش برسانے والا نیا سسٹم 15 اپریل کو داخل ہوگا۔محکمہ موسمیات نے رمضان المبارک کے تیسرے عشرے میں بھی بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ… Continue 23reading ایک بار پھر بارشوں کی پیشگوئی

حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم

datetime 13  اپریل‬‮  2023

حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لے کر اب امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کے جھوٹ… Continue 23reading حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم

مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

مدینہ منورہ (این این آئی )مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔دوسری جانب… Continue 23reading مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا

افغانستان کے مسئلے پر چین نے اپنا 11 نکاتی موقف جاری کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

افغانستان کے مسئلے پر چین نے اپنا 11 نکاتی موقف جاری کردیا

بیجنگ(این این آئی )چین نے افغانستان کے مسئلے پر اپنا 11 نکاتی موقف اعلامیے کی صورت میں جاری کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ 11 نکاتی اعلامیہ جس کا عنوان افغان مسئلے پر چین کا مقف ہے، میں کہا گیا ہے کہ افغانستان کی حیثیت مختلف ممالک کے درمیان… Continue 23reading افغانستان کے مسئلے پر چین نے اپنا 11 نکاتی موقف جاری کردیا

عمران خان کیخلاف مبینہ طور پر سیلاب زدگان کے نام پر جمع اربوں روپے کے عطیات ہڑپ کرنے کے سکینڈل کا انکشاف

datetime 13  اپریل‬‮  2023

عمران خان کیخلاف مبینہ طور پر سیلاب زدگان کے نام پر جمع اربوں روپے کے عطیات ہڑپ کرنے کے سکینڈل کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان وزیراعظم عمران خان کیخلاف مبینہ طور پر پاکستان میں سیلاب زدگان کے نام پر جمع کیے گئے اربوں روپے کے عطیات ہڑپ کرنے کے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین سابق وزیر اعظم عمران خان نے مبینہ طور پر سیلاب زدگان… Continue 23reading عمران خان کیخلاف مبینہ طور پر سیلاب زدگان کے نام پر جمع اربوں روپے کے عطیات ہڑپ کرنے کے سکینڈل کا انکشاف

درفشاں کتنے برس کی ہیں؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

درفشاں کتنے برس کی ہیں؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

کراچی(این این آئی) پاکستان شوبز انڈسٹری میں بہت ہی مختصر وقت میں شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی خوبرو اداکارہ درفشاں نے اپنی عمر سے پردہ اٹھادیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے درفشاں نے کہا کہ مجھ میں اور میری چھوٹی بہن میں سات سال کا فرق ہے۔ میری عمر 27 سال… Continue 23reading درفشاں کتنے برس کی ہیں؟ اداکارہ نے پردہ اٹھادیا

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

اسلام آبا د(این این آئی)حکمران جماعتوں نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے سپریم کورٹ پروسیجر اینڈ پریکٹس بل 2023 کے حوالے سے قانون سازی کا عمل مکمل ہونے اور اس کے نفاذ سے پہلے ہی متنازعہ بینچ تشکیل دیکر سماعت کیلئے مقرر کرنے کا اقدام مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ پارلیمان کا اختیار… Continue 23reading حکومتی اتحاد نے سپریم کورٹ پروسیجر بل پر لارجر بینچ کا قیام مسترد کردیا

ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

مظفرآباد(این این آئی)آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی ہائی کورٹ کی سزا پر حکم امتناع دینے کی درخواست مستردکردی۔سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی اپیل کی سماعت آزادکشمیر سپریم کورٹ میں چیف جسٹس راجہ سعید اکرم کی سربراہی میں فل بینچ نے کی بینچ میں جسٹس رضا علی خان اور جسٹس… Continue 23reading ہائیکورٹ کی سزا،آزادکشمیر سپریم کورٹ نے تنویرالیاس کی حکم امتناع کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا

سیکرٹری الیکشن کمیشن آپ سن لیں انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں،قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنڈنگ کے حوالے سے پارلیمانی بل مسترد کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سیکرٹری الیکشن کمیشن آپ سن لیں انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں،قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنڈنگ کے حوالے سے پارلیمانی بل مسترد کردیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے پنجاب اور خیبر پختونخوا (کے پی) میں الیکشن کیلئے فنڈ دینے کا بل مسترد کردیا۔جمعرات کو قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس چیئرمین قیصر احمد شیخ کی زیر صدارت ہوا۔اجلاس میں ۔وزیر مملکت خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ پاکستان… Continue 23reading سیکرٹری الیکشن کمیشن آپ سن لیں انتخابات کیلئے پیسے نہیں ہیں،قائمہ کمیٹی خزانہ نے فنڈنگ کے حوالے سے پارلیمانی بل مسترد کردیا

1 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 340 7,329