مدینہ منورہ (این این آئی )مدینہ منورہ ریجن میں شدید بارش کے سبب سیلابی ریلا اونٹوں سے لدے ٹرک کو بہا لے گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اونٹوں سے لدے ٹرک کے بہنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔بارش کے بعد القصیم کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔دوسری جانب سعودی دارالحکومت ریاض میں بھی تیز ہواں کے ساتھ بارش ہوئی ہے۔
مدینہ میں شدید بارش، اونٹوں سے لدا ٹرک بہہ گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کتنے روپے سستا ہوگا؟ وزیراعظم نے عوام کو خوشخبری سنا دی
-
ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیراعظم کا آج قوم سے خطاب متوقع
-
تیل اور گیس کی قیمتوں میں بڑی کمی
-
مہنگی ایل پی جی سے ستائے عوام کے لیے اچھی خبر، قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی، سعودی عرب کا اہم بیان سامنے آگیا
-
جائیداد رکھنے، خرید و فروخت کرنے والوں پر بڑی شرط عائد کرنے کی تیاری
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
موبائل سمز اور بینک اکاؤنٹس بلاک ہونے کا خدشہ ، نادرا نے شہریوں کو خبردار کردیا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100روپے تک کمی کا امکان،وزیراعظم کا قوم سے خطاب متوقع
-
9 اور 10 اپریل کو مقامی چھٹی کا اعلان
-
ایران جنگ بندی کیلئے امریکا نے پاکستان پر دبا ڈالا، ٹرمپ 21 مارچ سے جنگ بندی کے خواہاں تھے،برطانوی ا...
-
پی ایس ایل 11: شائقین کیلیے بڑی خبر آگئی
-
لبنان میں اسرائیلی حملوں پر چین کا ردعمل سامنے آگیا



















































