منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

فلم سیٹ پرخواتین کا نامناسب لباس پہننا سلمان خان کوپسند نہیں

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) سلمان خان کی میگا فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ سے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کرنے والی بھارتی اداکار پلک تیواڑی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم سیٹ پر دبنگ خان خواتین کے ڈریس کوڈ کے حوالے سے بہت سختی برتتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو ایک تازہ انٹرویو دیتے ہوئے

اداکارہ کا کہنا تھا کہ سلمان خان چاہتے ہیں کہ فلم سیٹ پر موجود تمام خواتین اور لڑکیاں کے لباس مناسب ہونے چاہئیں اور وہ کھلے گریبانوں والے نیم برہنہ لباس زیب تن نہ کریں۔پلک تیواڑی کا کہنا تھا کہ سلمان خان ایک روایتی انسان ہیں اور وہ ہمیشہ کہتے ہیں کہ لڑکیاں جو پہننا چاہیں پہن سکتی ہیں لیکن وہ سمجھتے ہیں کہ لڑکیوں کو ہمیشہ تحفظ ملنا چاہئے۔اداکارہ کے مطابق دبنگ خان سمجھتے ہیں کہ فلم سیٹ لڑکیوں کے محفوظ ہونا چاہئے اور وہ ان کی ذاتی جگہ نہیں ہے، اس لئے ان کو لباس کے معاملے میں خیال رکھنا چاہئے۔انہوں نے بتایا کہ جب وہ مکمل لباس کے ساتھ شوٹنگ کیلئے گھر سے نکلتی تو ان کی والدہ حیرت سے مجھے پوچھتی کہ وہ کہاں جارہی ہوں اور جب انہیں سلمان خان کے ہدایت کا پتہ چلا تو وہ بہت خوش ہوئیں۔سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ عید الفطر کے موقع پر 21 اپریل کو دنیا بھر میں ریلیز کیلئے پیش کی جائے گی۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…