معروف عالم دین مولانا سید رابع حسنی ندوی انتقال کر گئے
نئی دہلی (این این آئی )سربراہ دارالعلوم ندو العلما لکھنو،مفسرقرآن،محدث العصر،سیرت نگار،عظیم مورخ وداعی،شہرہ آفاق محقق وادیب حضرت مولاناسیدرابع حسنی ندوی انتقال کر گئے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق علم و عمل کے راہی اور اپنی زندگی اشاعت اسلام کے لیے وقف کرنے والے مولانا سید محمد رابع حسن ندوی بھارت میں انتقال کر گئے۔حضرت مولانا… Continue 23reading معروف عالم دین مولانا سید رابع حسنی ندوی انتقال کر گئے