منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کیلئے کیا کرنا ہو گا ، آئی ایم ایف نے واضح کر دیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی) عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ پاکستان ابھی ڈیفالٹ کی سطح پر نہیں پہنچا اور امید ہے وہ اس سطح پر نہیں پہنچے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق کرسٹالینا جارجیوا نے واشنگٹن ڈی سی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فنڈا اسٹاف ملک کی فنانسنگ گیپ کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے بین الاقوامی شراکت داروں سے تصدیق حاصل کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ڈیفالٹ کے خطرے سے بچنے کے لیے ایک پائیدار پالیسی فریم ورک کی ضرورت ہے اور امید ہے پاکستان آئی ایم ایف کی مالی اعانت سے چلنے والا اپنا جاری پروگرام مکمل کر لے گا۔آئی ایم ایف کی ایم ڈی نے کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے خطرے میں سب سے آگے ہے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…