منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ کا منصوبہ تیار کر لیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( این این آئی) سعودی عرب نے دنیا کی مہنگی ترین کرکٹ ٹی ٹونٹی لیگ کا منصوبہ تیار کر لیا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مہنگی ترین لیگ کے لیے سعودی عرب حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ کے مالکان سے بات کی ہے۔اس حوالے سے آسٹریلوی میڈیا کا کہنا ہے کہ

مبینہ طور اس لیگ کا منصوبہ ورلڈکرکٹ کو تبدیل کر دے گا۔سعودی حکام نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی مہنگی ترین لیگ کو اپنا اگلا منصوبہ قرار دیا ہے۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق بھارتی کھلاڑیوں پر اپنے بورڈ کی جانب سے دیگر لیگز میں شرکت پر پابندی ہے اور سعودی عرب کے حکام کی تجویز کے بعد قوانین میں نرمی کیے جانے کا امکان ہے۔رپورٹس کے مطابق سعودی عرب میں لیگ کے حوالے سے بات چیت ایک برس پہلے شروع ہوئی، آئی سی سی چیئرمین گریگ بارکلے نے ایک انٹرویو میں سعودی سرمایہ کاری کی دلچسپی کی تصدیق کی تھی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق سعودی حکام پرامید ہیں کہ دنیا کے لیے کرکٹ کا اگلا پڑائو سعودی عرب ہو گا۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…