الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی
اسلام آباد(این این آئی)الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات کی تیاری شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن اکتوبر کے اختتام یا نومبرکے آغاز میں عام انتخابات کرانے کیلئے تیار ہے جس کیلئے 2017 کی مردم شماری کے مطابق ملک بھر میں حلقہ بندیاں کی جا رہی ہیں اور حلقہ بندی کمیٹیاں ابتدائی حلقہ بندیوں… Continue 23reading الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کی تیاری شروع کر دی