غلاف کعبہ کی بلا تعطل صفائی ، سمارٹ مشین نے مسجد حرام میں کام شروع کر دیا
مکہ مکرمہ (این این آئی)حرمین شریفین انتظامیہ نے غلاف کعبہ کی صفائی کے لیے بلا تعطل کئی گھنٹے کام کرنے کی صلاحیت کی حامل سمارٹ مشین فراہم کر دی ہے۔ اس کا اہتمام انتظامیہ کے ماتحت کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ نے کیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق کنگ عبدالعزیز کمپلیکس برائے غلاف کعبہ کے سیکریٹری… Continue 23reading غلاف کعبہ کی بلا تعطل صفائی ، سمارٹ مشین نے مسجد حرام میں کام شروع کر دیا