شیخوپورہ (این این آئی)شیخوپورہ میں بھکھی روڈ پر پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑے میں ایک شخص ہلاک اور تین زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق فائرنگ سے ہلاک ہونے والا جواں سال طیب مرغی کی دکان کرتا تھا، طیب دکان کے باہر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزمان پر پانی کے چھینٹے پڑ گئے۔پولیس کے مطابق مبینہ ملزمان عمر اور جنید نے طیش میں آ کر بحث و تکرار شروع کر دی اور فائرنگ کر شروع کر دی جس کے نتیجے میں طیب جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق واقعے کا مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف باضابطہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔
شیخوپورہ میں پانی کے چھینٹے پڑنے پر جھگڑا ، ایک شخص ہلاک
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تھینک گاڈ
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...



















































