اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی انتہائی اہم ملاقات

datetime 21  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی انتہائی اہم ملاقات

اسلام آباد (این این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زر داری نے ملاقات کی جس میں باہمی تعاون سے ملک کی معیشت کو درپیش مسائل سے نکالنے کیلئے اقدامات اٹھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف سے صدر پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز و سابق صدر آصف علی زرداری… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف سے آصف زرداری کی انتہائی اہم ملاقات

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

datetime 21  مئی‬‮  2022

عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان ابھی بھی لاڈلہ ہے، نواز شریف اس سٹم کا لاڈلہ نہیں لیکن عوام کا لاڈلہ ضرور ہے،جس کویہ بار بار نکالتے ہیں لیکن عوام اسے بار بار لاتے ہیں، عمران نے آئین کو توڑانہیں بلکہ کچلا اور روندا… Continue 23reading عمران خان کی بیٹی کی عمر کی ہوں، میرے متعلق نازیبا الفاظ پر حیرت نہیں ہوئی، مریم نواز

حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی،پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج

datetime 21  مئی‬‮  2022

حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی،پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج

کراچی(این این آئی) حساس اداروں اور اعلی عدلیہ کی کردار کشی کرنے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رہنما پاکستان تحریک انصاف عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ سرکار مدعیت میں گلشن اقبال تھانے میں درج کیا گیا۔مملکت پاکستان اور حساس اداروں کے خلاف… Continue 23reading حساس اداروں اور اعلیٰ عدلیہ کی کردار کشی،پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ، این این آئی) تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے حکم دیا کہ سیکرٹری داخلہ یقینی بنائیں کہ شیریں مزاری کو آج رات ساڑھے گیارہ بجے پیش کیا جائے۔ واضح رہے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو رات ساڑھے 11 بجے پیش کرنے کا حکم دے دیا

اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہ

datetime 21  مئی‬‮  2022

اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق و تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کرنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی جس کے مطابق ویڈیو میں خواتین پولیس اہلکاروں کوشیریں مزاری کوگرفتارکرتے دیکھاجاسکتاہے،خواتین پولیس اہلکاروں نے شیریں مزاری کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا،شیریں مزاری گرفتاری پر مزاحمت کرتی… Continue 23reading اپنا فون کسی صورت نہیں دوں گی، شیریں مزاری کا خواتین پولیس اہلکاروں سے مکالمہ

اگر یہ کام نہیں ہوتا تو حکومت چھوڑ دی جائے، نواز شریف نے اشارہ دے دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

اگر یہ کام نہیں ہوتا تو حکومت چھوڑ دی جائے، نواز شریف نے اشارہ دے دیا

اسلام آباد(آن لائن)حکومت میں رہنا ہے یا نہیں وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر تمام اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے مشکل فیصلے کرنے کیلئے تمام شراکت داروں کا تعاون مانگ لیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے حکومت چھوڑنے کا اشارہ دیتے ہوئے موقف اپنایا… Continue 23reading اگر یہ کام نہیں ہوتا تو حکومت چھوڑ دی جائے، نواز شریف نے اشارہ دے دیا

شیریں مزاری کی گرفتاری، تحریک انصاف نے مین گارڈن ٹاؤن کو بلاک کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کی گرفتاری، تحریک انصاف نے مین گارڈن ٹاؤن کو بلاک کر دیا

لاہور(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی خواتین نے پارٹی کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے خلاف مین گارڈن ٹاؤن کو بلاک کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔احتجاجی مظاہرے میں تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ،ڈاکٹر نوشین حامد معراج، سعدیہ سہیل رانا،انیسہ فاطمہ سمیت دیگر خواتین رہنماؤں نے کی جبکہ اس موقع… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری، تحریک انصاف نے مین گارڈن ٹاؤن کو بلاک کر دیا

گرفتاریوں کی فہرست تیار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

datetime 21  مئی‬‮  2022

گرفتاریوں کی فہرست تیار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ گرفتاریوں کی فہرست تیار ہے، عمران خان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔ ایک انٹرویومیں شیخ رشید نے کہا کہ یہ ملک کو انارکی کی طرف لے جائیں گے کیونکہ انہیں ڈیڑھ سال کی… Continue 23reading گرفتاریوں کی فہرست تیار، عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ

وزیراعظم شہباز شریف کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا

اسلام آباد(این این آئی) انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے (ن)لیگ کے صدر شہباز شریف کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کردیا۔مسلم لیگ (ن)کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر الیکشن کمیشن نے وزیراعظم شہباز شریف کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا کہ کیوں نہ پارٹی نشان کے حصول کے لئے… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کو الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کردیا