ڈی سیٹ اراکین پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے25 منحرف اراکین پنجاب اسمبلی کی خالی نشستوں پر 14 اضلاع میں 20 جنرل اور 2اقلیتی حلقوں میں ضمنی انتخابات کرانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ،روزنامہ جنگ میں مقصود اعوان کی خبر کے مطابق ضمنی الیکشن 14اضلاع میں ہونگے الیکشن کمیشن نے افسران کو… Continue 23reading ڈی سیٹ اراکین پنجاب اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی الیکشن کی تیاریاں شروع