اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

رانا ثناء اللہ نے عمرا ن خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2022

رانا ثناء اللہ نے عمرا ن خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کر دی

لاہور(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ اگر اتحادی جماعتوں کے سربراہوں سے اجازت مل جائے تو پوری قوم کی عمران خان کو گرفتار کرنے کی خواہش پوری ہو جائے گی،پی ٹی آئی کے سوا تمام جماعتیں حکومتی اتحاد میں شامل ہیں اور اگر یہ بھی ملک کو موجودہ… Continue 23reading رانا ثناء اللہ نے عمرا ن خان کی گرفتاری کی خواہش ظاہر کر دی

شیریں مزاری کی گرفتاری شرمناک اور بدترین سیاسی انتقام ہے، مصطفی نواز کھوکھر

datetime 21  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کی گرفتاری شرمناک اور بدترین سیاسی انتقام ہے، مصطفی نواز کھوکھر

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری کو گرفتار کرلیا گیا۔اس پر پیپلز پارٹی کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ شیریں مزاری کی گرفتاری شرمناک اور بدترین سیاسی انتقام ہے، ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن پنجاب کی… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری شرمناک اور بدترین سیاسی انتقام ہے، مصطفی نواز کھوکھر

شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچادیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم اسلام آباد لائی ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر شیریں… Continue 23reading شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا، ایمان مزاری نے کلین چٹ دے دی

datetime 21  مئی‬‮  2022

جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا، ایمان مزاری نے کلین چٹ دے دی

اسلام آباد (این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی، جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی… Continue 23reading جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا، ایمان مزاری نے کلین چٹ دے دی

امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہوگا، سلیم صافی

datetime 21  مئی‬‮  2022

امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہوگا، سلیم صافی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے شیریں مزاری کی گرفتاری کے بعد رات گئے عدالت کھلنے کے اعلان پر تحریک انصاف پر تنقید کی ہے، انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ پی ٹی آئی نے جسٹس اطہر من اللہ جیسے باضمیر ججز کی بہت… Continue 23reading امید ہے آج عمران خان کو جسٹس اطہر من اللہ کی طرف سے رات کو عدالت کھولنے پر اعتراض نہیں ہوگا، سلیم صافی

ارشد شریف کے خلاف مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

ارشد شریف کے خلاف مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ،این این آئی)معروف اینکر ارشد شریف نے اپنے خلاف مقدمہ پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست جمع کرائی جسے سماعت کے لئے آج رات ہی مقرر کر دیا گیا ہے، انہیں رات ساڑھے گیارہ بجے عدالت طلب کر لیاگیا ہے، اس موقع پر عدالت نے آئی جی اور ڈی آئی جی اسلام آباد… Continue 23reading ارشد شریف کے خلاف مقدمہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا

ملکی دفاعی ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی، معروف اینکر ارشد شریف کے خلاف بھی مقدمہ درج

datetime 21  مئی‬‮  2022

ملکی دفاعی ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی، معروف اینکر ارشد شریف کے خلاف بھی مقدمہ درج

حیدرآباد(این این آئی)پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی پر اینکر پرسن ارشد شریف کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ تھانہ بی سیکشن پر شہری کی فریاد پر درج کروایا گیا، مقدمہ ملکی دفاعی ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی اور نفرت پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریاستی اداروں کیخلاف… Continue 23reading ملکی دفاعی ادارے کیخلاف ہرزہ سرائی، معروف اینکر ارشد شریف کے خلاف بھی مقدمہ درج

گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی کوشش، لانگ مارچ سے قبل مبینہ گرفتاری سے بچنے کے لیے سابق وزیراعظم کہاں چلے گئے؟

datetime 21  مئی‬‮  2022

گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی کوشش، لانگ مارچ سے قبل مبینہ گرفتاری سے بچنے کے لیے سابق وزیراعظم کہاں چلے گئے؟

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لانگ مارچ سے قبل مبینہ گرفتاری سے بچنے کے لیے خیبر پختونخوا چلے گئے ہیں،زرائع کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز ہفتہ کی ڈھلتی رات کو وفاقی پولیس نے 400پولیس نفری کے ہمراہ گرفتاری کی کوشش کی تھی لیکن کے پی کے سے آئے ہوئے… Continue 23reading گزشتہ رات عمران خان کی گرفتاری کی کوشش، لانگ مارچ سے قبل مبینہ گرفتاری سے بچنے کے لیے سابق وزیراعظم کہاں چلے گئے؟

محکمہ اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

datetime 21  مئی‬‮  2022

محکمہ اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم

لاہور (این این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری سے قانون کے مطابق تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اینٹی کرپشن پنجاب کے حکام نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے احکامات پر شیریں مزاری کی رہائی کی ہدایت کی۔حکام اینٹی کرپشن کے مطابق شیریں مزاری… Continue 23reading محکمہ اینٹی کرپشن کا شیریں مزاری کی رہائی کا حکم