جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا، ایمان مزاری نے کلین چٹ دے دی

  ہفتہ‬‮ 21 مئی‬‮‬‮ 2022  |  22:17

اسلام آباد (این این آئی)رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے کہا ہے کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی، جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایمان مزاری نے کہا کہ والدہ کو رہا کرنے کی کوئی خبر نہیں دی گئی، نہیں معلوم میری والدہ کس حالت میں ہیں۔ ایمان مزاری نے کہا کہ اگر کوئی پرچہ ہے تو بتایا جائے،کسی نے کوئی نوٹس نہیں بھیجا، یہ اغواکا کیس ہے،گرفتاری نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا شکریہ جو انہوں نے نوٹس لیا، یہ جو کچھ ہوا حمزہ شہباز کے کہنے پر نہیں ہوا۔خیال رہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

پاکستان کا مفت سفیر

عرفان صدیقی کراچی سے تعلق رکھتے ہیں‘ صحافت کا شوق تھا‘ اخبار میں کام کرتے ہوئے محسوس ہوا ساری زندگی کی مشقت کے بعد بھی خوش حال زندگی مشکل ہو گی‘ نوکری چھوڑی‘ کالج میں دوبارہ داخلہ لیا‘ کمپیوٹر پروگرامنگ کی تعلیم لی‘ جاپان کا ویزا حاصل کیا اور یہ جاپان آ گئے‘ شروع میں نوکریاں کیں‘ جاپانی خاتون سے ....مزید پڑھئے‎