منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق وفاقی وزیر اور پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری کو اسلام آباد پہنچادیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ ڈاکٹر شیریں مزاری کو اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم اسلام آباد لائی ہے۔یاد رہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے سابق وزیر شیریں مزاری کو رہاکر نے کا حکم دیا جبکہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی پیش کر نے کا حکم دیا۔واضح رہے کہ شیریں مزاری کو زمین پر قبضے کے کیس میں پنجاب کے محکمہ انسداد بدعنوانی نے گرفتار کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…