اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

نور عالم خان کو وزیراعظم سے بڑا عہدہ ملنے کا امکان

datetime 21  مئی‬‮  2022

نور عالم خان کو وزیراعظم سے بڑا عہدہ ملنے کا امکان

اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی رانا تنویر حسین نے کمیٹی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دیدیا۔نئے چیئرمین پی اے سی کا تقرر پیر کو ہو گا ۔کمیٹی میں نورعالم خان اور و جیہہ قمر کو شامل جبکہ وزیراعظم شہباز شریف،اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کے ریاض فتیانہ اور عامر… Continue 23reading نور عالم خان کو وزیراعظم سے بڑا عہدہ ملنے کا امکان

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

لاہور (مانیٹرنگ، این این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم جاری کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ بطور خاتون وہ قابل احترام ہیں ان کی رہائی کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے ہدایت کی کہ شیریں مزاری کو گرفتار کرنے والے اینٹی کرپشن عملے کے خلاف تحقیقات… Continue 23reading وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے شیریں مزاری کی رہائی کا حکم دے دیا

شیریں مزاری کو تشدد کرکے گھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دینے کا اعلان کر دیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کو تشدد کرکے گھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شیریں مزاری نے گرفتاری پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ شیریں مزاری بہادر اور نڈر خاتون ہیں، ہماری جدوجہد پر امن ہے، امپورٹڈ حکومت کو لگتا ہے شیریں مزاری کی آواز دباپائیگی تو غلطی پر ہے اتوار کو میں لانگ مارچ… Continue 23reading شیریں مزاری کو تشدد کرکے گھرکے باہر سے اغوا کیا گیا، عمران خان نے لانگ مارچ کی کال دینے کا اعلان کر دیا

بارش برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل

datetime 21  مئی‬‮  2022

بارش برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل

لاہور( این این آئی )بارش برسانے والا سسٹم آج لاہور میں داخل ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ سلسلہ چارپانچ روز رہے گا ۔لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں ہلکی بارش اورتیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے ۔بارش سے گرمی کی شدت میں کمی ہوگی۔دوسر ی جانب تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر… Continue 23reading بارش برسانے والا سسٹم لاہور میں داخل

پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

datetime 21  مئی‬‮  2022

پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو تحریک انصاف کے جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا۔ اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ عمران خان کے مریم نواز سے متعلق الفاظ خواتین کی تذلیل کے مترادف ہیں۔ انہوںنے کہاکہ عمران خان مریم نواز سے متعلق استعمال کئے گئے الفاظ… Continue 23reading پیپلزپارٹی نے ملک کی تمام خواتین کو پی ٹی آئی جلسوں کے بائیکاٹ کا مشورہ دیدیا

امریکہ ہمارا دشمن نہیں البتہ افغانوں کو انکی نیت پر تحفظات ہیں قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

datetime 21  مئی‬‮  2022

امریکہ ہمارا دشمن نہیں البتہ افغانوں کو انکی نیت پر تحفظات ہیں قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

کابل(این این آئی)افغان طالبان حکومت میں قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی نے کہا ہے کہ ان کی تنظیم امریکا کو دشمن کے طور پر نہیں دیکھتی ہے اور تنظیم امریکا سمیت بقیہ دنیا کیساتھ سفارتی روایات پر مبنی سفارتی تعلقات قائم کرنا چاہتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حقانی نے یہ بات اپنے نیوز انٹرویو… Continue 23reading امریکہ ہمارا دشمن نہیں البتہ افغانوں کو انکی نیت پر تحفظات ہیں قائم مقام وزیر داخلہ سراج الدین حقانی

ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز اورحمزہ کوجیل کے بجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری

datetime 21  مئی‬‮  2022

ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز اورحمزہ کوجیل کے بجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری

اسلام آباد( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز شریف اورحمزہ شہباز کوجیل کے بجائے ایوان اقتدارمیں بٹھا دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ جج صاحب عام مقدمات کی طرح شہبازشریف اورحمزہ… Continue 23reading ٹیکنیکل جسٹس نے شہباز اورحمزہ کوجیل کے بجائے اقتدارمیں بٹھا دیا، فواد چوہدری

پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

datetime 21  مئی‬‮  2022

پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے، کراچی، حیدرآباد، میرپورخاص، بدین اور دادو سمیت تھر اور چولستان کے صحرائی علاقوں میں قائم مراکز میں پاک فوج کے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکس علاج معالجے کی سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ ہفتہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج… Continue 23reading پاک فوج نے ملک بھر میں 27 ہیٹ اسٹروک کیمپس قائم کردیئے

ہندوقوم پرستوں نے اورنگزیب کا مقبرہ بھی تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

datetime 21  مئی‬‮  2022

ہندوقوم پرستوں نے اورنگزیب کا مقبرہ بھی تباہ کرنے کی دھمکی دیدی

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں محکمہ آثار قدیمہ نے مغل شہنشاہ اورنگ زیب کے مقبرے کو تباہ کرنے کی دھمکی کے بعد چند روز کے لیے اسے بند کر دیا ہے۔ دہلی میں بھی اورنگ زیب نام کی ایک گلی کا نام تبدیل کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق بھارتی دارالحکومت… Continue 23reading ہندوقوم پرستوں نے اورنگزیب کا مقبرہ بھی تباہ کرنے کی دھمکی دیدی