شیرانی کے جنگلات میں آگ ٗ جسٹس جمال خان مندوخیل کی چیف جسٹس سے از خودنوٹس کی درخواست
اسلام آباد ٗ ڈیرہ اسماعیل خان (این این آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال سے شیرانی کے جنگلات میں لگی آگ پر از خود نوٹس لینے کی درخواست کردی۔جسٹس جمال خان نے چیف جسٹس کو یہ درخواست کوئٹہ رجسٹری میں ضلع شیرانی کے وکلاء کی جانب… Continue 23reading شیرانی کے جنگلات میں آگ ٗ جسٹس جمال خان مندوخیل کی چیف جسٹس سے از خودنوٹس کی درخواست