اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

گجرات میں رشتے کا تنازع ٗ سپین پلٹ 2 بہنیں چچا کے ہاتھوں قتل

datetime 21  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (این این ائی)گجرات میں رشتے کے تنازع پر چچا نے اسپین پلٹ دو پاکستانی بہنوں کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق دو بہنوں کے قتل کا واقعہ تھانہ گلیانہ کی حدود میں پیش آیا جہاں پر مبینہ طور پر چچا نے فائرنگ کرکے اپنی دو بھتیحیوں کو قتل کر دیا اور جائے وقوعہ سے فرار ہو گیا۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور فرانزک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور لاشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔پولیس حکام نے بتایا کہ 20 اور 24 سالہ مقتول بہنیں چند روز قبل ہی اسپین سے پاکستان آئیں تھی جنہیں اْن کے چچا نے رشتے کے تنازع پر فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ڈی پی او گجرات کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں، جلد ہی قتل کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…