دنیا کے امیر تیرین شخص ایلون مسک کا آئندہ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان
واشنگٹن(این این آئی)دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے آئندہ ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے کہا کہ ماضی میں میں ڈیموکریٹک پارٹی کو ووٹ دیتا رہا ہوں… Continue 23reading دنیا کے امیر تیرین شخص ایلون مسک کا آئندہ ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کو ووٹ دینے کا اعلان