منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس اہلکار کا ایک بار پھر شارٹ ٹرم کیڈناپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی میں سندھ پولیس میں موجود کالی بھیڑیں باز نا آئیں کراچی پولیس چیف کے احکامات بھی ہوا میں اڑا دئیے گئے۔تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار کا ایک بار پھر شارٹ ٹرم کیڈناپنگ کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ سر سید تھانے میں تعینات پولیس اہلکار جنید شاہ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس نے کہا کہ اہلکار جنید شاہ کے خلاف تھانہ سرجانی میں اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا، اہلکار جنید شاہ کو اے وی سی سی پولیس نے گرفتار کیا، سر سید تھانے کے اہلکار جنید شاہ پر سرجانی سے مزدور کو اغوا کرنے کا الزام ہے۔پولیس کے مطابق جنید شاہ کے دیگر ساتھی پولیس اہلکاروں کی بھی تلاش جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…