منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈپٹی اسپیکر نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی زاہد اکرم درانی نے اپوزیشن ارکان سے اپوزیشن لیڈر کیلئے نام طلب کرلیا ۔ جمعہ کو ڈپٹی اسپیکر نے کہاکہ جمعہ کو تین بجے تک سپیکر چیمبر میں قائد حزب اختلاف کیلئے نام بھجوائے جائیں ،جس اپوزیشن ممبر کے پاس زیادہ ممبران کی حمایت حاصل ہوگی اس کا بطور اپوزیشن لیڈر نام کا اعلان کردیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…