منگل‬‮ ، 19 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہبازشریف ،حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت شروع

datetime 21  مئی‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم شہبازشریف اور وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج ( ہفتہ) کو ہو گی ۔سپیشل جج سینٹرل کیس کی سماعت کریں گے۔ شہباز شریف گزشتہ چار پیشیوں پر عدالت نہیں آئے تھے اور ان کی جانب سے حاضری معافی کی درخواستیں دائرکی جاتی رہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف کے خلاف احتساب عدالت میں آشیانہ ہائوسنگ کیس کی سماعت بھی ہو گی۔وزیر اعظم شہباز شریف آج پیر کے روز منی لانڈرنگ کیس میں عدالت میں پیش ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…